• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( پ ر) مرکزی مسجد و امام بارگاہ حیدر کرار ٹرسٹ اورنگی ٹاؤن سیکٹر 5-Eمیں جشن ولادت حضرت علی ؑ کے سلسلے میں جلسہ ہفتہ 24مارچ کو شب 8بجے منعقد ہوگا جسکی صدارت ڈاکٹر ماجد رضاء عابدی ،جبکہ نوحہ و منقبت خواں فرحان علی وارث خصوصی،مولانا شہنشاہ حسین نقوی ،مولانا حسین مسعودی،ڈاکٹر شیخ مبشر عالم ،علامہ اظہر حسین ،الحاج آغا عبا س جعفری ،لخت حسنین زیدی ،جاوید احمد چھتاری ایڈووکیٹ ،پاکستان پیپلز پارٹی کے سہیل عابدی ،علامہ ناظر عباس ،علامہ مختار امامی شعراء کرام اور شہر کی معزز شخصیات علماء و ذاکرین ،مذہبی و سیاسی شخصیات شرکت کرینگی۔
تازہ ترین