• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق انجمن ذوالفقار حیدری کے صاحب بیاض سید حسین عباس رضوی بادشاہ بھائی کا سوئم ہفتہ 24مارچ کو بعد نماز مغربین مرکزی امام بارگاہ جعفر طیار سوسائٹی ملیر میں ہوگا مجلس سے مولانا کمال حیدر رضوی خطاب کریںگے۔
تازہ ترین