• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر) آگرہ تاج کالونی کے رہائشی نوجوان سنیل رابرٹ ولد رابرٹ بھٹی نے عیسائیت ترک کرکے اسلام قبول کرلیا انہوں نے جامع مسجد سعیدیہ کے پیش امام علامہ مولانا سید سجاد حسین بخاری کے ہاتھوں اسلام قبول کیا،ان کا اسلامی نام محمد سہیل بھٹی رکھا گیا ہے۔
تازہ ترین