• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آفاق احمد نے کبھی مہاجرحقوق سے روگردانی نہیں کی ،عثمان کینیڈی

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ)مہاجر قومی موومنٹ کے رہنما محمدعثمان کینیڈی نے ایک بیان میں مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کے 55ویں یوم پیدائش کے موقع پر مبارک باد دیتے ہوئے کہاہے کہ آفاق احمد کی زندگی مہاجروں کی حیات ہے ان کاماضی اس کی ضمانت ہے کہ انہوں نے کبھی بھی مہاجروں کے حقوق سے روگردانی نہیں کی ۔ انہوں نے کہا کہ مہاجر حقوق کے دعویدار مہاجروں کاسودا کرکے کھرب پتی بن گئے جبکہ آفاق احمد نے اپنی زندگی کو داؤ پر لگادیا ۔
تازہ ترین