• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی پہنچنے پر ڈیرن سیمی کا ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ رقص

کراچی پہنچنے پر ڈیرن سیمی کا ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ رقص

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان میں مقبولیت حاصل کرنے والے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ڈیرن سیمی کا رقص سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر بہت زیادہ شہرت پاگیا ہے، کراچی میں فائنل کھیلنے کے جب وہ کراچی پہنچے تو انہوں نے اپنے روایتی انداز میں رقص کیا، ان کے ساتھ پشاور زلمی کے ساتھی کھلاڑیوں نے بھی ڈانس کیا۔ یہ رقص پشاور زلمی کی پہچان بھی بن چکا ہے، ان کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کے بعد خاصی مقبول ہوگئی۔

تازہ ترین