• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انکلوژر میں تماشائیوں کیلئے کرسیاں لگائی جارہی ہیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی ایس ایل فائنل کے لئے نیشنل اسٹیدیم میں اپ گریڈ کئے گئے انکلوژر میں ہنگامی طور پر پی سی بی کی جانب سےتماشائیوں کے بیٹھنے کے لئے ڈیکوریشن کی کرسیاں لگائی جارہی ہیں، جبکہ سیڑھیوں پر سرخ رنگ کی دریاں بھی بچھائی گئی ہیں، پی سی بی نے تمام انکلوژر میں تماشائیوں کے لئے پانی کے دو دو کولر بھی نصب کردئیے ہیں۔ شہر کے مختلف علاقوں میں میچ دیکھنے کے لئے بڑی بڑی اسکرین بھی بک کرائی جارہی ہیں ۔
تازہ ترین