• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنکاک کےاسپتال میں چینی کمپنی کی تیار کردہ روبوٹ نرسیں متعارف

بنکاک کےاسپتال میں چینی کمپنی کی تیار کردہ روبوٹ نرسیں متعارف

بینکاک(این این آئی)بنکاک کے ایک ہسپتال میں روبوٹ نرسیں تعینات کر دی گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک کے ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے چینی کمپنی کے تیار کردہ روبوٹ نرسیں متعارف کی گئیں جو نہ صرف مریضوں کو دوائیاں پہنچاتی ہیں بلکہ مریضوں کے ڈاکومنٹس کو ریسپشن سے ڈاکٹرز تک پہنچانے کے علاوہ مریضوں کا خیال بھی رکھتی ہیں۔روبوٹ نرس کو دیکھ کر ننھے مریض بھی بیحد خوش ہوئے۔

تازہ ترین