• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
بارسلونہ (جنگ نیوز) اسپین کے علاقے کاتالونیا کی پارلیمان نئے علاقائی صدر کے چناؤ میں ایک مرتبہ پھر ناکام ہو گئی ہے۔ جمعرات کی شام پارلیمان میں ووٹنگ میں کاتالان حکومت کے سابق ترجمان جورڈی ٹورُل صدر کے عہدے کیلئے مطلوبہ اکثریت حاصل کرنے میں ناکام ہو گئے۔ ٹورُل میڈرڈ حکومت کے ساتھ مذاکرات کے حق میں ہیں جبکہ انہوں نے پارلیمان میں اپنے خطاب کے دوران ’آزادی‘ کا لفظ تک استعمال نہ کیا۔ اس پیشرفت کے بعد کاتالونیا کی پارلیمان آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران ایک مرتبہ پھر ٹورُل کو صدر بنانے سے متعلق ووٹنگ ہو گی۔
تازہ ترین