• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مچھر کالونی میں گھر سے نوجوان کی پھندا لگی لاش ملی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)مچھر کالونی میں گھر سے نوجوان کی پھندا لگی لاش ملی ۔تفصیلات کے مطابق ڈاکس تھانے کی حدودمچھر کالونی میںواقع بلال مسجد کے قریب گھر سے ایک شخص کی پھندا لگی لاش ملی جسے پولیس نے اسپتال منتقل کیا۔پولیس نے بتایا کہ اسپتال میں متوفی کی شناخت 27سالہ منیر عالم ولد کبیر احمد کے نام سے کی گئی۔پولیس نے مزید بتایا کہ متوفی گھر میں اکیلا رہتا تھا اور ابتدائی تفتیش میں واقعہ خودکشی معلوم ہوتا ہے تاہم پولیس تفتیش کر رہی ہے۔‎
تازہ ترین