• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ڈ یر ہ مراد جمالی ( نا مہ نگار) ڈ یر ہ مراد جمالی میں بم د ھماکہ ہوا ذرائع کے مطابق ڈ یر ہ مراد جمالی کے قر یب گوٹھ گل زمان کے مقام پر ایک مکا ن کی دیوار میں نصب بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،دیوار کو معمولی نقصان پہنچا۔
تازہ ترین