• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم پاکستان کےموقع پربرج خلیفہ پرپاکستانی پرچم آویزاں کردیا گیا

کراچی(نیوزڈیسک) یوم پاکستان کےموقع پربرج خلیفہ پرپاکستانی پرچم آویزاں کردیا گیا۔ جیو نیوز کے مطابق یوم پاکستان کے موقع پر جہاں امارات میں پاکستانی سفارتخانے میں تقریب کا اہتمام ہوا وہیں برج خلیفہ پاکستانی پرچم بھی آویزاں کیا گیا اور برج خلیفہ پاکستانی پرچم کےرنگوں میں رنگ گیا، پاکستان سے اظہار یکجہتی کیا گیا۔
تازہ ترین