• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ڈیرن سیمی کا رقص سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر بہت زیادہ شہرت پاگیا ہے۔

ڈیرن سیمی جب کراچی پہنچے تو انہوں نے اپنے روایتی انداز میں رقص کیاجبکہ ان کے ساتھ پشاور زلمی کے کھلاڑیوں نے بھی ڈانس کیا۔

یہ رقص پشاور زلمی کی پہچان بھی بن چکا ہےاور ان کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کے بعد خاصی مقبول ہوگئی ہے۔


تازہ ترین