• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کے دو اور ایک روسی خلانورد بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پہنچ گئے

امریکا کے دو اور ایک روسی خلانورد بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پہنچ گئے

امریکا کے دواور ایک روسی خلانورد بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق خلائی اسٹیشن پر پہلے سے موجود خلابازوں نے آنے والے نئے خلابازوں کا پر تپاک استقبال کیا۔

اس موقع پر ناسا کا کہنا تھا کہ خلائی جہازکسی حادثے کے بغیر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوا۔

واضح رہے روسی خلائی جہاز سویوز دو روز پہلے قازقستان کے بیکنور روانہ ہوا تھا۔

تازہ ترین