• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کولمبیا: سالانہ اسٹریٹ فیسٹیول ، تھیٹر گروپس کی شاندار پرفارمنس

کولمبیا: سالانہ اسٹریٹ فیسٹیول ، تھیٹر گروپس کی شاندار پرفارمنس

کولمبیا کے دارالحکومت بگوٹا میں مختلف ممالک سے آنے والے تھیٹر گروپس نے شاندار پرفارمنس دکھائی اور شرکاء کو خوب محظوظ کیا۔


بگوٹا میں سالانہ بین الاقوامی اسٹریٹ (ابیرو امریکن) تھیٹر فیسٹیول کا آغاز ہوا،میلے میں مختلف ممالک سے آئے ہوئے تھیٹر گروپس نے شرکت کی۔

کولمبیا: سالانہ اسٹریٹ فیسٹیول ، تھیٹر گروپس کی شاندار پرفارمنس

اس بین الاقوامی اسٹریٹ تھیٹر فیسٹیول میں شریک گروپس نے مہارت کا شاندار مظاہرہ کیا اور ہزاروں دیکھنے والوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔

کولمبیا: سالانہ اسٹریٹ فیسٹیول ، تھیٹر گروپس کی شاندار پرفارمنس

17روز تک جاری رہنے والا یہ رنگا رنگ میلہ پہلی اپریل کو اختتام پذیر ہوگا۔

تازہ ترین