• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سونے کے ورق میں لپٹی مزیدار آئس کریم

آئس کریم کھانے کے شوقین افراد تیار ہوجائیں کیونکہ اب کیلیفورنیا میں 24قیراط سونے کے ورق میں لپٹی آئس کریم شائقین کے لئے پیش کر دی گئی ہے۔


تفصیلات کے مطابق اس منفرد اور قیمتی آئس کریم کی قیمت تقریبا 15ڈالر ہے، جسے سونے کے ورق میں لپیٹ کر لوگوں کو پیش کیا جاتا ہے۔

اس منفرد آئس کریم سے لطف اندوز ہونے کے لئے شائقین کی ایک بڑی تعداد اس آئس کریم پارلر کا رخ کر رہی ہے۔

تازہ ترین