• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ماہر لڑکی کے شاندار سائیکلنگ اسٹنٹس

یوں تو خواتین کو صنف نازک اور ہر کام میں مردوں سے پیچھے رہنے والی سمجھا جاتا ہے، لیکن اگر یہی خواتین کچھ گزرنے کی ٹھان لیں تو دنیا کی کوئی طاقت ان کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتی۔

ایسی ہی ایک ایڈونچر کی شوقین خاتون نے ماہرانہ انداز سے سائیکلنگ کرکے نا صرف دیکھنے والوں کو حیران کردیا بلکہ شائقین سے خوب داد بھی وصول کی۔


اس خاتون نے سائیکل پر بیٹھ کر شاندار انداز سے بل کھاتی سڑکوں اور اونچی نیچی جگہوں پر سائیکلنگ کے دوران اسٹنٹس دکھا کر لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی اور خوب داد بھی وصول کی۔

تازہ ترین