• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سمندر میں نگرانی کیلئے روبوٹ مچھلی تیار

امریکی ماہرین نے ایک ایسی روبوٹک مچھلی تیار کی ہے، جوسمندر کی گہرائی میں خطرات پر نگرانی کے لیے گشت کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔


امریکا کے کیمبرج انسٹیٹیوٹ کے ماہرین کی تیار کردہ اس روبوٹ کو مچھلی کی بناوٹ سے متا ثر ہو کر ہو بہواسی کی شکل میں تیار کیا گیا ہے۔

سمندر میں نگرانی کیلئے روبوٹ مچھلی تیار

یہ روبوٹ مچھلی مسلسل سمندر کے گہرے پانی میں تیرتی اور اردگرد مو جود کسی بھی خطرے پر نظر رکھتی ہے۔

سمندر میں نگرانی کیلئے روبوٹ مچھلی تیار

اس روبوٹک مچھلی میں مشینی دُم اور پَر بھی نمایاں ہیں، جن کی مدد سے یہ اپنے اندر نصب سینسرز اور جدید آلات کی مدد سے تیرتی ہے اوراپنی خدمات سر انجام دیتی ہے۔

تازہ ترین