• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اتحاد ٹائون کے علاقے عابد آباد کچی آبادی میں واقع گھر میں جنریٹر کا دھوا ں بھرنے سے نوجوان ہلاک دوسرا زخمی ہوگیا ، پولیس نے بتایا کہ اسپتال میں متوفی کی شناخت 15سالہ جلال جبکہ بے ہوش ہونے والے کی شناخت 18سالہ راشد کے نام سے ہو ئی ہے۔
تازہ ترین