• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(پ ر)مجلس ذاکرین امامیہ کا تعزیتی اجلاس علامہ نثار احمد قلندری کی زیر صدارت منعقد ہوا ،اجلاس میں علامہ عامران حیدر عابدی،علامہ یعقوب حسن منتظری،ڈاکٹر جواد حیدر زیدی،علامہ سبط حیدر موسوی،رضا علی عابدی،وجیہ الحسن عابدی،شبر رضا اور دیگر نے شرکت کی،اس موقع پر علامہ نوید عباس سرسوی کے والد علامہ علی عباس سرسوی،علامہ اعجاز حسین کے والد مختار حسین زیدی اور علامہ شمیم حیدر واسطی کے بھائی خورشید حیدر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کی مغفرت اور پسماندگان کو صبر وجمیل کی دعا کی گئی۔
تازہ ترین