• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات فروشوں، ناجائز اسلحہ رکھنے والوںکیخلاف کارروائی،34 ملزمان گرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں اورناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے34ملزموں کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے6کلو 5گرام چرس،139لیٹر کھلی شراب،4عدد پستول 30بور معہ35روندآمد کر کے ملزموں کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے ۔ تھانہ گوجرخان پولیس نے فہیم سے1370گرام چرس،تھانہ جاتلی پولیس نے 130گرام چرس،تھانہ رتہ امرال پولیس نے سہیل سے 120گرام چرس، تھانہ وارث خان پولیس نے اختر سے 115گرام چرس،حسین سے 120گرام چرس،تھانہ واہ کینٹ پولیس نے یاسر سے 1300گرام چرس،ایوب سے 1550گرام چرس،شاہد سے1200گرام چرس،ساجدسے 1100گرام چرس،تھانہ گوجرخان پولیس نے شہباز سے 05لیٹرکھلی شراب ، تھانہ گنجمنڈی پولیس ن قاسم سے04لیٹرکھلی شراب ، تھانہ رتہ امرال پولیس نے کامران سے 06لیٹرکھلی شراب ،تھانہ بنی پولیس نے حنیف سے 10لیٹرکھلی شراب ،دلدار سے 08لیٹر کھلی شراب، تھانہ صادق آباد پولیس نے بابر سے10لیٹر کھلی شراب ، تھانہ ویسٹریج پولیس نے گل نوازسے 19لیٹر کھلی شراب، تھانہ نصیر آباد پولیس نے وقاص 05لیٹر کھلی شراب،حمزہ سے 07لیٹر کھلی شراب،تھانہ سول لائن پولیس نے آصف سے 10لیٹر کھلی شراب،گوہر رحمان سے 05لیٹر کھلی شراب،تھانہ ٹیکسلا پولیس نے سعید سے 15لیٹر کھلی شراب،تھانہ واہ کینٹ پولیس نے نعمان سے 10لیٹر کھلی شراب،عثمان سے 10لیٹر کھلی شراب،تھانہ سول لائن پولیس نے عاشق سے 05لیٹر کھلی شراب،جمیل سے 05لیٹر کھلی شراب،محمد علی سے 05لیٹر کھلی شراب،تھانہ گوجرخان پولیس نے سے 01عدد پستول30بور معہ02روند،تھانہ مندرہ پولیس نے معین سے 01عدد پستول30بور معہ04روند،تھانہ صدربیرونی پولیس نے بلال سے 01عدد پستول30بور معہ03روند، تھانہ واہ کینٹ پولیس نے افغال سے 01عدد پستول30بور معہ01روند، تھانہ مندرہ پولیس نے مدثر سے01عدد رپیٹر12بور معہ02روند، تھانہ رتہ امرال پولیس نے ابرار سے 01عدد ریوالور32بور معہ04روند، تھانہ بنی پولیس نے اسد سے25روند30بوربرآمدکر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔
تازہ ترین