• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ون ویلنگ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی،21 ملزمان گرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) تھانہ روات پولیس نے بحریہ ٹاؤن فیز8میںموٹرسائیکلوں پرون ویلنگ کرنیوالے 21ملزموں کوگرفتارکرلیا۔پنجاب ہائی وے پٹرول پوسٹ بحریہ ٹاؤن اورتھانہ روات پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کامران ،اسامہ ،فیصل ،بلال حسین ،محمدعدیل ، مہتاب الحسن ،اعجاز،عاقب ریاض ،شہباز،ولیدگل ،علی حیدر،احتشام علی ،امداداللہ ،ہاشم حسین ،بلال ،فیاض ،نیازشاہ ،اسرارحسین ،اسدعباس ،عبیداللہ،اور احمدرمضان کو تیز رفتار ی سے روڈ پر زگ زیگ پوزیشن میں ون ویلنگ کر تے ہو ئے قابوکرکے ان کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔
تازہ ترین