• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹاپ سٹی اسلحہ کیس ، وزارت داخلہ کے سیکشن افسر کو طلبی کا سمن جاری

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک راولپنڈی کے جج محمد اصغر خان نے ٹاپ سٹی اسلحہ کیس میں ملزم یاسین کی طرف سے ریکارڈ کروائے جانے والے شہادت صفائی کے بیان پر جرح مکمل اور ملزمان کی طرف سے وزارت داخلہ کے سیکشن افسر کو طلب کرنے کی درخواست منظور کرتے ہوئے طلبی کے سمن جاری کر کے سماعت 26مارچ تک ملتوی کر دی اس کے علاوہ تھانہ کوٹلی ستیاں میں درج چوہرے قتل کیس کے ملزم رازق محمود کے مقدمہ میں ایک گواہ کا بیان قلمبند کر کے چار اپریل کو مزید شہادتیں پیش کرنے کی ہدایت کی۔
تازہ ترین