• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آتش بازوں اور غیرقانونی گیس ری فلنگ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی،5ملزمان گرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے آتش بازوں اور غیرقانونی گیس ری فلنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے5ملزموں کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے11عدد انار،2ڈبے ہوائیاں، 3سیٹ گن برآمد کر کے ملزموں کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔ریس کورس پولیس نے امجد اور ساجد سے 05عدد انار03سیٹ گن، تھانہ وارث خان پولیس نے عثمان اور جاویدسے 06عدد انار،02ڈبے ہوائیاں ،جبکہ تھانہ وارث خان پولیس نے شیراز کو غیر قانونی طورپر گیس ری فلنگ کرتے ہوئے قابوکرکے ملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔
تازہ ترین