• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی مئیرملتان منوراحسان سے ایم ڈی سالڈویسٹ مینجمنٹ کی ملاقات

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈپٹی مئیرملتان منوراحسان قریشی سے ایم ڈی سالڈویسٹ مینجمنٹ رائے انوارالحق نے ان کے دفتر میں ملاقات کی ،اس موقع پر ایم ڈی سالڈ ویسٹ کی طرف سے ملتان شہر میں صفائی کی صورتحال پر بریفینگ دی گئی،ڈپٹی مئیرمنوراحسان قریشی نے ایم ڈی سالڈ ویسٹ سے گفتگو کرتے ہوئےکہا ہے کہ ملتان شہر کو صاف وستھرا رکھنا تمام شہریوں کی ذمہ داری ہے ،ہماری کوشش ہے کہ شہر میں صفائی کی صورتحال کو مزید بہتر بنایا جائے،ملتان کو صاف اور شفاف بنانا اور اس دنیا کے ترقی یافتہ شہروں کی صف میں لانا ہمارا عزم ہے۔
تازہ ترین