• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام کو بنیادی حقوق دینا ترجیح ہے، احسان قریشی

ملتان (سٹاف رپورٹر) رکن پنجاب اسمبلی احسان الدین قریشی نے کہاہے کہ عوام کو بنیادی حقوق دینا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے پانچ سالہ دورحکومت میں عوامی خدمت کی ہماری جڑیں عوام میں مضبوط ہیں ۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز چونگی نمبر14محلہ احمدآباد قبرستان والی مین گزر گاہ سے 24 انچ کی نئی سیوریج لائن کے منصوبے کی افتتاحی تقریب کے موقع پر کیا۔
تازہ ترین