• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہبازشریف ہسپتال کی بائیو میٹرک مشینیں فعال

ملتان (سٹاف رپورٹر) شہازشریف جنرل ہسپتال میں دو بائیو میٹرک مشینوں کو مرمتوں کے بعد فعال کردیا گیا ہے ، ہسپتال میں چار مشینیں نصب کی گئی تھیں جو عرصہ دراز سے خراب تھیں جس کی وجہ سے ملازمین کی بائیومیٹرک حاضری کو یقینی نہیں بنایا جارہا تھا ،حکام کا کہنا ہے کہ جلد ہی دیگر خراب مشینوں کو بھی مرمت کرالیا جائے گا۔
تازہ ترین