• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹرو بس کاشیشہ توڑنے کےالزام میں نامعلوم شخص کےخلاف مقدمہ درج

ملتان( سٹاف رپورٹڑ) پولیس تھانہ صدر نے میٹرو بس کو پتھر مار کرشیشہ توڑنے کےالزام میں نامعلوم شخص کےخلاف مقدمہ درج کرلیا۔بس نمبرایک ای ایس 8113 کے ڈرائیور صدیق کے مطابق سورج میانی محمدی بازار کےقریب گاڑی کو پتھر مارا گیا جس سے گاڑی کا شیشہ ٹوٹ گیا تاہم کوئی زخمی نہیں ہوا۔
تازہ ترین