• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر نے جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کے اثاثہ جات کی تفصیلات طلب کر لیں

ایف بی آر نے جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کے اثاثہ جات کی تفصیلات طلب کر لیں

لاہور (نمائندہ جنگ) آمدن و اخراجات کے آڈٹ کیلئے ایف بی آر نے جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کے تمام ا ثاثہ جات کی تفصیلات طلب کر لیں ، ذرائع کے مطابق علی ترین کا آڈٹ پاناما میں نام آنے کی وجہ سے کیا جا رہا ہے اس سلسلے میں ایف بی آر نے علی ترین کو 2012 سے اثاثہ جات کی تفصیلات جمع کروانے کیلئے نوٹس جاری کردیا ، علی ترین نے اپنے والد جہانگیر ترین کی نا اہلی کے بعد تحریک انصاف کی ٹکٹ پر لودھراں سے الیکشن لڑا تھا۔

تازہ ترین