• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ماہرہ کی دوست کی شادی میں رقص

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اپنے ہر ایک انداز سے مداحوں کا دل جیتنا خوب جانتی ہیں،خواہ ماڈلنگ کا میدان ہو یا اداکاری کا، ان کے ہر مداح ان کی شخصیت کے سحر میں جکڑے نظر آتے ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا وائرل ہورہی ہے جس میں وہ مختلف گانوں پر اپنی دلچسپ ڈانس پرفارمنس پیش کر رہی ہیں۔


ماہرہ خان نے دوست کی شادی میں شاندار انداز میں خوب ڈانس پرفارمنسس پیش کیں جیسے دیکھ کر شائقین خوب محظوظ ہوئے۔

تازہ ترین
تازہ ترین