• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ایف بی آر کیلئے ٹیکس وصولی کے ہدف میں کمی

وفاقی حکومت نے ایف بی آر کےلیے ٹیکس وصولی کے ہدف میں کمی کردی۔

وفاقی حکومت نے ایف بی آر کے لئے ٹیکس وصولیوں کے لئے مقرر کیے گئے چار ہزار 13 ارب روپے کے ہدف میں 113 ارب روپے کی کمی کر دی ہے، نیا ہدف انتالیس سو ارب روپے مقرر کیا گیا ہے۔

ٹیکس وصولیوں کے ہدف میں کمی رواں مالی سال کے دوران زیادہ سے زیادہ ری فنڈ کی مد میں ادائیگی کو یقینی بنانے کے لیے کی گئی ہے، اپریل کے مہینے میں ایک سو ارب کی ری فنڈ کی ادائیگیاں بھی کی جائیں گی۔

تازہ ترین