• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر،2زخمی نوجوان چل بسے، 19شہداء ہوگئے

مقبوضہ کشمیر،2زخمی نوجوان چل بسے، 19شہداء ہوگئے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ میں زخمی ہونے والے دو کشمیری نوجوان اسپتال میں دم توڑ گئے، جس کے بعد شہید ہونے والوں کی تعداد 19 ہوگئی۔

مقبوضہ کشمیر،2زخمی نوجوان چل بسے، 19شہداء ہوگئے

مقبوضہ کشمیر میں حریت قیادت کی کال پر مسلسل تیسرے روز بھی مکمل ہڑتال ہے۔

مقبوضہ کشمیر،2زخمی نوجوان چل بسے، 19شہداء ہوگئے

قابض انتظامیہ نے سری نگر سمیت جنوبی علاقوں میں کرفیو نافذ کررکھا ہے۔

مقبوضہ کشمیر،2زخمی نوجوان چل بسے، 19شہداء ہوگئے

تعلیمی ادارے بند ہیں، جبکہ انٹرنیٹ اور ٹرین سروس معطل ہے۔

مقبوضہ کشمیر،2زخمی نوجوان چل بسے، 19شہداء ہوگئے

حریت رہنما سید علی گیلانی اور میر واعظ عمر فاروق اپنے گھروں میں نظر بند ہیں جبکہ یاسین ملک جیل میں قید ہیں۔

مقبوضہ کشمیر،2زخمی نوجوان چل بسے، 19شہداء ہوگئے

قابض بھارتی فوج نے دو روز قبل نہتے مظاہرین پر اندھا دھند گولیاں برسائی تھیں ، جس کے نتیجے میں 17 افراد شہید جبکہ 200 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔

تازہ ترین