• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہریوں کو گاڑیاں فراہم کرنے کیلئے جے ایس بینک اور فرسٹ کار میں معاہدہ

کراچی (پ ر) جے ایس بینک اور کار فرسٹ اداروں کا صارفین کو استعمال شدہ کاروںکی فراہمی ہر مسئلے کے حل کے لئے مثالی خدمات فراہم کرنے کا معاہدہ ہوا ہے جس کے تحت صارفین کو جدید نظام کے تحت استعمال شدہ کاریں فراہم کی جاسکیں گی۔صارفین اپنی پرانی گاڑیوں کامعیار اچھا کرسکیں گے، گاڑیاںتبدیل کرسکیں گے اور نئی اور پرانی گاڑیاں خرید اور فروخت کرسکیں گےجبکہ مستقبل قریب میں صارفین کو کار فرسٹ پرچیز سینٹر میں کے اپنے مالی معاہدوں کامعیار تبدیل اوربلند بھی بلند کرسکیں گے اس کے علاوہ شہری بینکوں سےلیز پر لی گئی گاڑیوںکو فروخت بھی کرسکیں گے۔
تازہ ترین