• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بازار حصص، 100 انڈیکس 457 پوائنٹس کے اضافے پر بند

بازار حصص، 100 انڈیکس 457 پوائنٹس کے اضافے پر بند

پاکستان حصص بازار میں آج کاروبار میں مثبت رجحان رہا، 100 انڈیکس 457 پوائنٹس کے اضافے پر بند ہوا۔

ایمنسٹی اسکیم متعارف کرائے جانےکی خبروں پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل ساتویں روز کاروباری رجحان مثبت رہا۔

کاروبار کےد وران ایک موقع پر 100 انڈیکس میں 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیاجبکہ کاروبار کا اختتام انڈیکس نے 46 ہزار 560 پر کیا۔

آج کاروبار کے دوران 23 کروڑ حصص کےسود ے ہوئے ، جن کی مالیت 12 ارب 67 کروڑ روپے رہی جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 43 ارب روپے اضافے سے 9494 ارب روپے ہوگئی۔

تازہ ترین