• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں8ویں سالانہ بین الاقوامی ٹِی کلچر فیسٹیول

چین میں8ویں سالانہ بین الاقوامی ٹِی کلچر فیسٹیول

چین میں8ویں سالانہ بین الاقوامی ٹِی کلچر فیسٹیول کا آغاز کر دیا گیا ہے جس میں دنیا بھر سے بہترین اقسام کی چائے فیسٹیول کا حصہ بنائی گئی ہے۔


چائے تیار کرنے کے ماہر شیفس سے لے کر بہترین جڑی بوٹی کے ا نتخاب کے ماہرین بھی فیسٹیول میں شریک ہوئے اور سب سے قیمتی اور نایاب چائے سمیت انسانی صحت کے لئے فائدے مند چائے اور وزن گھٹانے میں کارآمد سبز چائے اور جنجر چائے کی تفصیلات بتاتے دکھائی دئیے ۔

چین میں8ویں سالانہ بین الاقوامی ٹِی کلچر فیسٹیول

ماہرین کی مکمل جانچ پڑتال کے بعد کینیا کی چائے کی بہترین کوالٹی کو سراہا گیا جبکہ دنیا بھر سے لائی گئیں چائے کو بھی صارفین کی پسند کے مطابق جانچا گیا ۔

چین میں8ویں سالانہ بین الاقوامی ٹِی کلچر فیسٹیول

فیسٹیول میں درجنوں اقسام کی چائے تیا ر کرنے کے مختلف مقابلوں کا انعقاد ہوا اورنوجوان مختصر ترین وقت میں سب سے بہترین اور مزیدار چائے بنانے کی کوشش کرتے دکھائی دئیے۔

تازہ ترین