آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات5؍ ربیع الثانی 1440ھ 13؍دسمبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
چاندنظرنہیں آیا، یکم شعبان 18اپریل کو ہوگی

ملک کےکسی حصےسے شعبان کاچاندنظرآنےکی شہادت نہیں ملی ، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے اعلان کردیاجس کے بعد یکم شعبان اب 18 اپریل بروزبدھ کوہوگی۔

مفتی منیب الرحمان کی زیرصدرات مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس کراچی کے محکمہ موسمیات کے دفتر میں ہوا۔

اجلاس کے بعد چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا کہ ملک کے کسی حصے سے بھی شعبان کا چاند نظرآنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی لہذا یکم شعبان 18 اپریل بروزبدھ کوہوگی جبکہ شب برات یکم مئی منگل اور بدھ کی درمیانی شب کو ہوگی۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں