• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ،2 افراد جا ں بحق

ایرانی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ،2 افراد جا ں بحق

غیرقانونی طور پر سرحد پار کرنے والے افراد پر ایرانی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 5 کو گرفتارکرلیا گیا۔ایرانی فورسز نےلاشیں اورگرفتار افراد لیویز کے حوالے کردیے۔

لیویزحکام کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق بنوں سے بتایا جاتا ہے جبکہ گرفتار افراد میں3  کا تعلق بنوں ایک کا آزاد کشمیر اور ایک کا جھنگ سے ہے۔

لاشیں ضروری کارروائی کے بعد بنوں روانہ کردی گئیں۔

تازہ ترین