• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن کے ایک بینک میں چوتھی بار ڈکیتی ہوئی۔
انتظامیہ نے مشہور سراغ رساں شرلاک ہومز کو طلب کیا۔
ہومز کو تحقیقات سے معلوم ہوا کہ ڈکیتی کے موقع پر
برانچ منیجر دورے پر شہر سے باہر تھا۔
اکاؤنٹنٹ بچوں کی فیس جمع کرانے اسکول گیا ہوا تھا۔
بل جمع کرنے والا کلرک اپنا بل ٹھیک کروانے بجلی کمپنی کے دفتر گیا ہوا تھا۔
کیشئر کیش کھلا چھوڑ کر لنچ کر رہا تھا۔
گارڈ برابر والی مارکیٹ میں سبزی بیچ رہا تھا۔
کسٹمر سروس آفیسر چھٹی پر تھا۔
شرلاک ہومز کی سفارش پر پولیس نے کیس داخل دفتر کر دیا۔
(کہانی نویس کے نام کیساتھ ایس ایم ایس اور واٹس ایپ رائےدیں00923004647998)

تازہ ترین