• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پڈ عیدن، غیرت کے نام پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل

پڈعیدن: شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی کو قتل کردیا

پڈعیدن میں ایک شخص نےمبینہ طورپر غیرت کے نام پربیوی کو قتل کر دیا۔

ملزم موقع سے فرار ہو گیا، پولیس ملزم کو تلاش کر رہی ہے۔

پڈعیدن کے علاقے شہبازکالونی میں یاسین نامی شخص نے اپنی بیوی کو قتل کردیا اور فرار ہو گیا۔

مقتولہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے پڈعیدن اسپتال منتقل کر دیاگیا ہے۔

پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم نے غیرت کے نام پر بیوی کوقتل کیا ہے،ملزم کی تلاش جاری ہے۔

مقتولہ پانچ بچوں کی ماں تھی،پولیس واقعے کے حوالے سے مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

تازہ ترین