• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہالی ووڈکرائم فلم ’دی کون از آن‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا

 ہالی ووڈکرائم فلم ’دی کون از آن‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا

کامیڈی فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ کرائم سے بھرپورہالی ووڈفلم ’دی کون از آن ‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔


جیمز اوکلے کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے جوڑے کے گرد گھوم رہی ہے جوجوئے میں رقم ہارنے کے بعد مافیا کے ڈر سے امریکا کا رخ کرتا ہے اور وہاں ایک بڑی چوری کی منصوبہ بندی کرتا ہے۔

 ہالی ووڈکرائم فلم ’دی کون از آن‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا

فلم کی کاسٹ میں الائس ایو،صوفیا ورگیرا،پارکر پوسے،اسٹیفن فرائی،اوما تھرمین،میگی کیو اور ٹِم روتھ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔کاسین ایوز اور جے سی چینڈر کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ فلم 4مئی کوسینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

تازہ ترین