• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین میں پیش آنیوالے اس حادثے میں ٹرائی سائیکل اچانک بے قابو ہو گئی اور تیز رفتاری میں جوس کی دکان میں جا گھسی جس سے دکان کو حشر نشر بگڑ گیا۔

ٹرائی سائیکل کی ٹکر سے جہاں جوس کی دکان میں موجود تمام مشروبات اور بوتلیں چکنا چو رہو گئی ہیں وہیں ٹرائی سائیکل کو بھی نقصان پہنچا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

تازہ ترین