• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پیرس میں پاکستان صحافی سے لوٹ مار

رپورٹ : رضا چوہدری...پیرس میں پاکستانی صحافی یونس خان سے بعض ملزمان کیمرہ اور مائیک چھین کر فرار ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق یونس خان ایک کافی شاپ پر بیٹھے تھے کہ مبینہ طور پرچند ملزمان وہاں آئے اور چاقو نکال کر رقم کا مطالبہ کیا اور مطالبہ پورا نہ ہونے کی صورت میں یونس خان کابیگ اپنے ساتھ لے گئے جس میں انکا کیمرہ،مائیک اور دیگر اشیا موجود تھیں۔

اس واقعہ کی رپورٹ قریبی پولیس اسٹیشن میں کردی گئی ہے۔ پاکستان جرنلسٹ فورم فرانس اور پاکستانی کمیونٹی نے واقع کی مذمت کی ہے۔

تازہ ترین