• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں آئسکریم بیچنے کا دلچسپ انداز

یوں تو آپ نے آئسکریم کئی بار خریدی ہوگی لیکن جناب چین میں آئسکریم خریدنا کچھ اتنا بھی آسان نہیں۔


ویڈیو میں نظر آنے والی اس چینی لڑکی کو ہی دیکھ لیں جس کے لیے آئسکریم کا حصول مشکل ہوگیا ہے۔

یہ مناظرچین میں دیکھے گئے جہاں ایک آئسکریم سیلر کے دلچسپ انداز نے چینی حسینہ کو مشکل میں ڈال دیا۔

چین میں آئسکریم بیچنے کا دلچسپ انداز

لڑکی جب بھی آئسکریم کون پکڑنے کے لیے ہاتھ آگے بڑھاتی دکاندا رایسی ٹرکس استعمال کرتاکہ کون ہاتھوں سے بار بار نکل جاتی۔

چین میں آئسکریم بیچنے کا دلچسپ انداز

کئی بار لڑکی کو تنگ کرنے کے بعد دکاندار نے بلاآخر آئسکریم اُسے دے ہی دی جبکہ چینی حسینہ نے بھی پیسے دیتے ہوئے خوب بدلا لیا جس پر دکاندار سمیت وہاں موجود افراد بھی لطف اندوز ہوئے ۔

تازہ ترین