• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حسن مجتبیٰ(19اپریل 2018)ثمینہ سندھو سے سمبارہ تک

٭جناب آپ کا کالم پڑھ کر حوصلہ ہوا ہے کہ مظلوم لوگوں کیلئے آوازاٹھانے والے مسیحا باقی ہیں۔لیکن معاملہ محض آواز اٹھانے تک ہی محدود نہیں رہنا چاہئے ۔ قانون کی گرفت میں موجود قاتل کو اپنے کئے کی سزا بھی ضرور ملنی چاہئے۔(عامر حسن)
٭حسن مجتبی صاحب آپکا آج کا کالم سچ کا بول بالا ہے۔ امید ہے کہ ہمارے معاشرے میں سچ کی طرح انصاف کا بھی بول بالا ہواور ثمینہ سندھو کے کا قاتل کیفر کردار تک پہنچے۔(حسن رضا۔ لاہور)
تازہ ترین