• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افضال ریحان(19اپریل 2018) نواز شریف کا بیانیہ؟

٭افضال ریحان صاحب میں آپ سے اتفاق نہیں کرتا کیونکہ ہمارے سیاستدان جب اقتدار میں ہوتے ہیں تو انکا بیانیہ کچھ اور ہوتا ہے اور ایوان اقتدار سے باہر نکلنے کے بعد یکسر بیانیہ بدل جاتا ہے۔ ایسا بالکل نہیں ہونا چاہئے۔اقتدار میں رہتے ہوئے اور اقتدار سے باہر سیاست دانوں کو عوام کی خدمت کا ایک ہی بیانیہ اپنانا چاہئے۔ (مبین سلطان لاہور)
تازہ ترین