• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بزم کہکشاں کے زیر اہتمام محفل چہاربیت ہفتہ 21اپریل کو 9بجے پب 3/A لانڈھی نمبر 3نزد مسجد عثمانیہ ہوگی۔ اس موقع پر رسم تاج پوشی اور دستاربندی بھی ہوگی۔
تازہ ترین