• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انجلینا جولی ایڈونچر کی جہاز اُڑانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

لاس اینجلس ( مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ہولی وڈ اداکارہ اداکاری کے ساتھ ساتھ ایڈونچر کی بھی شوقین نکلیں جن کی جہاز اُڑاتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پرخوب مقبول ہو رہی ہے ۔انجلینا جولی نے اپنی نئی آنیوالی ڈاکیومینٹری کی ریکارڈنگ کے دوران چھوٹا مسافرطیارہ اُڑایا اور نہایت پر اعتمادی سے زمین سے کئی فٹ بلندی پر فضاؤں میں اُڑان بھرتی دکھائی دیں۔نیمبیا کے صحرا میں جہاز اُڑاتی42سالہ اداکارہ انجلینا جولی کو پائلٹ لائسنس 2004میں ملا تھا تاہم اس ویڈیو نے انجلینا کو مداحوں کو بیحد متاثر کیا اور انجلینا ٹوئٹر پر ٹرینڈ بنی رہیں۔
تازہ ترین