• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت لعل شہباز قلندر کا 766 وان عرس 5مئی سے منایا جائیگا

سہون شریف (نامہ نگار)حضرت لعل شھباز قلندر کا 766 واں سالانہ عرس مبارک 5 مئی سے سہون شریف مین منایا جائیگا گورنر سندھ عرس کی تقریبات افتتاح کرینگے عرس کی تقریبات کو آخری شکل دینے کی سلسلے میں میلا کمیٹی کا اجلاس ہو تفصیلات کے مطابق بر صغیر کے عظیم صوفی بزرگ اولیا حضرت سید محمد عثمان مروندی المعروف حضرت سخی لعل شھباز قلندر کا 766 واں عرس 5 مئی سے 8 مئی تک سہون شریف مین عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائیگا عرس کے موقعے پر محفل سما ع، ادبی کانفرنس، سگھڑون کی کچھری اور سندھ کا ثقافتی کیل ملاخڑو بھی منعقد ہوگا ۔
تازہ ترین