• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انجلینا جولی کی جہاز اُڑانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

انجلینا جولی کی جہاز اُڑانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ہالی وڈ اداکارانجلینا جولی اداکار ی کے ساتھ ساتھ ایڈونچر کی بھی شوقین نکلیں جن کی جہاز اُڑانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔


42 سالہ اداکارہ انجلینا جولی نے اپنی نئی آنیوالی ڈاکیومینٹری کی ریکارڈنگ کے دوران چھوٹا مسافرطیارہ اُڑایا اور نہایت پر اعتمادی سے زمین سے کئی فٹ بلندی پر فضاؤں میں اُڑان بھرتی دکھائی دیں۔

انجلینا جولی کی جہاز اُڑانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اس ویڈیو نے انجلینا کے مداحوں کوبے حدمتاثر کیا اور انجلینا ٹوئٹر پر ٹرینڈ بنی رہیں۔







تازہ ترین