• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد ضیاالحق نقشبندی(20اپریل 2018) دورہ حدیث کے بعد

٭جناب محمد ضیاالحق نقشبندی صاحب آپ نے مدارس کی اصلاح پر بہت ہی عمدہ طریقے سے قلم اٹھایا ہے۔ مدارس کے خاموش اور پرامن طلبہ معاشرہ کا بہت بڑا سرمایہ ہیں۔ یہ طلبہ اپنی عمر دین سیکھنے میں اور قرآن حفظ کرنے میں لگاتے ہیں ۔ آپ نے ’’ دورہ حدیث کے بعد ‘‘ کے موضوع پر برقت توجہ مبذول کرائی ہے اور صحیح راہنمائی کی ہے۔ اسی طرح معاشرہ میں دوسرے لوگوں میں دین کا علم حاصل کرنے کا شوق پیدا ہوگا۔ حکومت، میڈیا اور عوام بھی اس کی پذیرائی اور حوصلہ افزائی کریں۔(محمد اشرف غلام محمد، کراچی)
تازہ ترین