• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلش ہیڈ سلیکٹر کا اعلان،پاکستان کے خلاف سیریز پہلا امتحان

لندن(نیوزڈیسک)انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے سابق کرکٹر ایڈ سمتھ کی بطور ہیڈ سلیکٹر تقرری کی تصدیق کردی ہے،ای سی بی نے گزشتہ روز کہا کہ ایڈ سمتھ انگلش ٹیم کے سلیکٹر ہونگے،انگلینڈ کے لئے صرف 3 ٹیسٹ کھیلنے والے سمتھ اندنوں جرنلزم اور کمنٹری کے شعبوں سے منسلک تھے۔نئے سلیکٹر کا پہلا امتحان سر پر ہے،پاکستان کے خلاف 24 مئی سے شروع ہونے والی 2 ٹیسٹ میچوں کے لئے ٹیم کی سلیکشن اگلے ہفتے متوقع ہے،سمتھ موجود ہیڈ کوچ ٹریور بلیسس سے مشاورت کریں گے۔
تازہ ترین